مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8250
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہو جائے گی
من قال لا يعيد تجزئه صلاته
حدیث نمبر: 8250
٨٢٥٠ - حدثنا وكيع عن العمري عن نافع عن ابن عمر أنه تيمم وصلى ثم دخل المدينة في وقت [فلم يعد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے تیمم کرکے نماز پڑھی، پھر نماز کے وقت ہی میں مدینہ میں داخل ہوگئے تو انہوں نے نماز کا اعادہ نہیں کیا۔