مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8248

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہو جائے گی

من قال لا يعيد تجزئه صلاته

حدیث نمبر: 8248
٨٢٤٨ - حدثنا شريك عن (أبي) (١) إسحاق عن الحارث عن علي قال: يتلوم الجنب ما (بينه) (٢) وبين آخر الوقت فإن وجد الماء توضأ، وإن لم يجد (الماء) (٣) ⦗٢٣٩⦘ تيمم وصلى، فإن وجد الماء بعد اغتسل ولم يعد الصلاة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنبی نماز کے آخر وقت کا انتظار کرے گا، اگر اسے پانی مل جائے تو وضو کرلے اور اگر پانی نہ ملے تو تیمم کرکے نماز پڑھ لے۔ اگر اسے نماز پڑھنے کے بعد پانی مل جائے تو غسل کرے لیکن نماز کا اعادہ نہ کرے۔

حواشی
(١) في [هـ، ص]: (ابن).
(٢) في [ب]: بياض.
(٣) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8248
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال الحارث.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1119، 1124، والدارقطني فى «سننه» برقم: 720، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1715، ترقيم محمد عوامة: 8117»