مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يشمت الرجل (وهو يصلي) ما عليه باب: اگر کوئی آدمی نماز میں کسی آدمی کو یرحمک اللہ کہے تو اس پر کیا واجب ہے؟
حدیث نمبر: 8237
٨٢٣٧ - حدثنا وكيع عن شعبة عن حماد عن إبراهيم في رجل عطس وهو في الصلاة (فشمته) (١) رجل فقال وهو في الصلاة: يرحمك اللَّه، قال إبراهيم: يستأنف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی نماز میں چھینکے اور کوئی دوسرا اسے یرحمک اللہ کہے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (تشمته).