مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يعطس في الصلاة ما يقول باب: اگر ایک آدمی کو نماز میں چھینک آئے تو وہ کیا کہے؟
حدیث نمبر: 8232
٨٢٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا إسماعيل بن علية عن سعيد بن أبي صدقة قال: قلت لابن سيرين: إذا عطست في الصلاة ما أقول؟ قال: قل: ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن ابی صدقہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی کو نماز میں چھینک آئے تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ کہے۔