مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يجد البلة وهو يصلي باب: اگر آدمی کو نماز پڑھتے ہوئے تری محسوس ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 8225
٨٢٢٥ - حدثنا معتمر عن أبيه قال: حدثني شيخ عن الحسن بن علي أنه سأل زيد بن ثابت عن ذلك فرخص فيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں حضرت زید بن ثابت سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں رخصت ہے۔
حواشی
(١) مجهول.