مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يجد البلة وهو يصلي باب: اگر آدمی کو نماز پڑھتے ہوئے تری محسوس ہو تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 8222
٨٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: قال أبو هريرة: إذا شك أحدكم في البلة وهو في الصلاة فليضع يده على الحصى فليمسح إحداهما بالأخرى وليمض في صلاته (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی کو نماز میں تری کا شک ہو تو وہ اپنے ہاتھوں کو کنکریوں پر رکھے اور پھر ایک دوسرے پر مل لے، پھر نماز پڑھتا رہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من أبي هريرة.