مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8218

باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں یہ محسوس ہو کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے تو وہ کیا کرے؟

الرجل (يرى) أنه أحدث في الصلاة

حدیث نمبر: 8218
٨٢١٨ - حدثنا حفص عن داود عن شهر بن حوشب قال: إن الشيطان ليأتي أحدكم فيدخل (خطمه) (١) في دبره فيحركه ويحرك إحليله (لينتشر) (٢) (فلا) (٣) ينصرفن حتى يسمع صوتا أو (يجد) (٤) ريحا] (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شہر بن حوشب کہتے ہیں کہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے اور ا س کی سرین میں اپنا ناک داخل کرتا ہے، پھر اسے حرکت دیتا ہے اور اس کے آلۂ تناسل کو بھی حرکت دیتا ہے تاکہ اس میں انتشار پیدا ہو۔ پس تم میں سے کوئی اس وقت تک نماز کو نہ توڑے جب تک کوئی آواز نہ سنے یا جب تک بو محسوس نہ ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (خطمه)، وفي [هـ]: (كظمة)، وفي [ص]: (حلفه).
(٢) في [أ]: (ليبيل).
(٣) في [ب، ك]: (ولا).
(٤) في [هـ]: (تجد).
(٥) في [أ]: تقديم وتأخير بين الحديثين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8218
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 8088»