مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8211
باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں یہ محسوس ہو کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے تو وہ کیا کرے؟
الرجل (يرى) أنه أحدث في الصلاة
حدیث نمبر: 8211
٨٢١١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن سهيل عن أبيه عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا وضوء إلا من ريح أو صوت" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ وضو اس وقت تک نہیں ٹوٹتا جب تک ہوا خارج نہ ہو یا جب تک آواز نہ آئے۔