مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8204
باب: نماز میں جمائی لینے کا بیان
(في التثاؤب في الصلاة)
حدیث نمبر: 8204
٨٢٠٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: التثاؤب في الصلاة من الشيطان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نماز میں جمائی کا آنا شیطان کی طرف سے ہے۔