مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8202
باب: نماز میں جمائی لینے کا بیان
(في التثاؤب في الصلاة)
حدیث نمبر: 8202
٨٢٠٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن ابن يزيد قال: نبئت أن للشيطان قارورة يشمها القوم في الصلاة كي (يتثاءبوا) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ شیطان کے پاس ایک شیشی ہے جسے لوگ نماز میں سونگھتے ہیں تاکہ انہیں جمائی آئے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (يتثاوبون)، وفي [ب]: (يتثاوبول)، وفي [ز، هـ]: (يتثاوبوا).