مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8190
باب: جو حضرات سورۃ الفاتحہ کی آمین کہا کرتے تھے
ما ذكروا في آمين ومن كان يقولها
حدیث نمبر: 8190
٨١٩٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن رجل عن معاذ أنه كان إذا ختم البقرة قال: آمين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاذ جب سورة البقرۃ ختم کرتے تو آمین کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) مجهول.