مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في حديث النفس في الصلاة باب: نماز کے اندر اپنے آپ سے باتیں کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 8164
٨١٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن هشام بن عروة عن أبيه قال: قال ⦗٢١٩⦘ عمر: إني لأحسب جزية البحرين وأنا في الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نماز میں بحرین کے جزیہ کا حساب کررہا تھا۔