مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8133
باب: اگر نماز اور کھانا ایک ہی وقت میں آجا ئیں تو کس سے ابتداء کرے؟
الصلاة والعشاء يحضران بأيهما يبدأ
حدیث نمبر: 8133
٨١٣٣ - حدثنا عبد الوهاب عن أيوب عن أبي قلابة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا حضر العشاء وأقيمت الصلاة فابدؤوا بالعشاء" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب کھانا آجائے اور دوسری طرف نماز کھڑی ہوجائے تو پہلے کھانا کھالو۔