مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8127
باب: اگر نماز اور کھانا ایک ہی وقت میں آجا ئیں تو کس سے ابتداء کرے؟
الصلاة والعشاء يحضران بأيهما يبدأ
حدیث نمبر: 8127
٨١٢٧ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن أنس (أن) (١) النبي ﷺ قال: "إذا حضر العشاء وأقيمت الصلاة فابدؤوا بالعشاء" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب کھانا آجائے اور دوسری طرف نماز کھڑی ہوجائے تو پہلے کھانا کھالو۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).