مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8114
باب: جب آدمی نماز پڑھے تو جوتے کہاں رکھے
في الرجل إذا قام يصلي أين يضع نعليه
حدیث نمبر: 8114
٨١١٤ - حدثنا شبابة قال: نا ابن أبي ذئب عن المقبري عن أبيه عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا صلى أحدكم (فليجعل) (١) نعليه بين رجليه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنے جوتوں کو اپنے پاؤں کے درمیان رکھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).