مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل إذا قام يصلي أين يضع نعليه باب: جب آدمی نماز پڑھے تو جوتے کہاں رکھے
حدیث نمبر: 8114
٨١١٤ - حدثنا شبابة قال: نا ابن أبي ذئب عن المقبري عن أبيه عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا صلى أحدكم (فليجعل) (١) نعليه بين رجليه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنے جوتوں کو اپنے پیچھے رکھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).