مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان لا يصلي فيهما باب: جو حضرات جوتوں میں نماز نہیں پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 8108
٨١٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن غيلان (بن) (١) عبد اللَّه مولى بني مخزوم قال: رأيت ابن عمر ينتعل هذه السبتية فإذا صلى خلعهما (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت غیلان بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما چمڑے کی جوتی پہنتے تھے اور نماز کے وقت اسے اتار دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).
(٢) منقطع حكمًا، هشيم مدلس، وغيلان ثقة.