حدیث نمبر: 81
٨١ - حدثنا زيد بن الحباب عن عبد الرحمن بن ثوبان عن عبد اللَّه بن الفضل عن عبد الرحمن بن هرمز عن أبي هريرة: أن رسول اللَّه ﷺ توضأ مرتين مرتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دو مرتبہ وضو فرمایا۔