مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8095
باب: جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے
من رخص في الصلاة في النعلين
حدیث نمبر: 8095
٨٠٩٥ - [[حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن (عبيد اللَّه) (١) قال: كان إبراهيم يكره ⦗٢٠٣⦘ خلع النعال في الصلاة ويقول: وددت أن إنسانا محتاجا (أتى) (٢) المسجد فأخذ نعالهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نماز میں جوتے اتارنے کو مکروہ خیال کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ میری خواہش ہے کہ کوئی محتاج انسان مسجد آئے اور ان کے جوتے لے جائے۔
حواشی
(١) في [هـ، أ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (إلى).