مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8092
باب: جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے
من رخص في الصلاة في النعلين
حدیث نمبر: 8092
٨٠٩٢ - حدثنا أبو (خالد) (١) عن يزيد مولى سلمة قال: رأيت سلمة يصلي في نعليه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید مولی سلمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سلمہ کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: بياض.