مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8072
باب: نماز میں کنکریوں کو حرکت دینے کا بیان
في تحريك الحصى
حدیث نمبر: 8072
٨٠٧٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا أبي عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره العبث في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے نماز میں فضول کام کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔