مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8070
باب: نماز میں کنکریوں کو حرکت دینے کا بیان
في تحريك الحصى
حدیث نمبر: 8070
٨٠٧٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن أنه كان يكره أن يعبث الرجل بشيء (في) (١) صلاته.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی نماز میں کوئی فضول کام کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (من).