حدیث نمبر: 8070
٨٠٧٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن أنه كان يكره أن يعبث الرجل بشيء (في) (١) صلاته.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی نماز میں کوئی فضول کام کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (من).
٨٠٧٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن أنه كان يكره أن يعبث الرجل بشيء (في) (١) صلاته.حسن اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی نماز میں کوئی فضول کام کرے۔