حدیث نمبر: 8068
٨٠٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: إذا صليت فلا تعبث بالحصى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز کنکریوں کو بلاوجہ ہاتھ مت لگاؤ۔
٨٠٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: إذا صليت فلا تعبث بالحصى (١).حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز کنکریوں کو بلاوجہ ہاتھ مت لگاؤ۔