حدیث نمبر: 8066
٨٠٦٦ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن الأقمر قال: صليت إلى جنب (١) ⦗١٩٧⦘ مسروق فمسست الحصى فضرب بيدي] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن اقمر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مسروق کے ساتھ نماز پڑھی اور نماز میں کنکریوں کو ہلایا تو انہوں نے میرے ہاتھ پر مارا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ] زيادة: (ابن).
(٢) سقط من: [ز].