حدیث نمبر: 8065
٨٠٦٥ - حدثنا معتمر عن ليث عن طلحة قال: تقليب الحصى أذى (للملك) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ نماز میں کنکریوں کو حرکت دینا فرشتوں کو تکلیف دیتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الملك).
٨٠٦٥ - حدثنا معتمر عن ليث عن طلحة قال: تقليب الحصى أذى (للملك) (١).حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ نماز میں کنکریوں کو حرکت دینا فرشتوں کو تکلیف دیتا ہے۔