مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8055
باب: جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے
من كره إخراج العصى من المسجد
حدیث نمبر: 8055
٨٠٥٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن أبي حصين عن أبي صالح عن أبي هريرة أو عن كعب قال: إن الحصاة إذا أخرجت من المسجد تناشد صاحبها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب یا حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی کنکری کو مسجد سے نکالا جائے تو وہ نکالنے والے کو اللہ کا واسطہ دے کر پکارتی ہے۔