مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8050
باب: جن حضرات نے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 8050
٨٠٥٠ - حدثنا أبو أسامة عن ابن عون عن محمد قال: قال حذيفة هكذا واحدة أو دع وبيده (مسح بيده) (١) الأرض قال أبو أسامة: يعني تسوية الحصى أو شيء في موضع سجوده (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد (بن سیرین) فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس طرح ایک مرتبہ (کرلو) یا چھوڑ دو، اور اپنے ہاتھ سے زمین پر ہاتھ پھیرا۔ ابو اسامہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد سجدے کی جگہ پر کنکریوں یا کسی اور چیز کو برابر کرنا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بيده مسح).