مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8041

باب: جن حضرات نے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت دی ہے

من رخص في ذلك

حدیث نمبر: 8041
٨٠٤١ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن أبي ذئب عن شرحبيل أبي (سعد) (١) عن جابر ابن عبد اللَّه قال: سألت النبي ﷺ عن مسح الحصى في الصلاة فقال: "واحد؛ ولأن تمسك عنها خير لك من مائة ناقة كلها (سود) (٢) الحدقة" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ ایک مرتبہ انہیں چھیڑنے کی اجازت ہے اور اگر ایسا نہ کرو تو یہ تمہارے لئے سو اونٹنیوں سے بہتر ہے۔ جن میں سے ہر ایک کی آنکھوں کی پتلیاں سیاہ ہوں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) في [ص]: (سوداء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8041
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف شرحبيل، أخرجه أحمد (١٤٢٠٤)، وابن خزيمة (٨٩٧)، وعبد بن حميد (١١٤٥)، والطحاوي في شرح المشكل (ص ١٤٣٣).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف شرحبيل . »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 897، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14424، 14738، 15356، 15460، 15461، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1145، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1433، ترقيم محمد عوامة: 7911»