مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 804
باب: کیا عورت غسل کرتے ہوئے اپنے بال کھولے گی؟
في المرأة تغتسل أتنقض شعرها؟
حدیث نمبر: 804
٨٠٤ - حدثنا عيسى بن يونس: عن الأوزاعي عن الزهري وعطاء: أنهما قالا: لا ترخي شعرها ولكن تصب ثلاث مرات، ثم تفركه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت اپنے بال نہیں کھولے گی بلکہ اوپر تین مرتبہ پانی ڈالے گی پھر رگڑے گی۔