مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8031
باب: چاشت میں کتنی رکعات پڑھی جائیں گی ؟
كم (يصلي) من ركعة
حدیث نمبر: 8031
٨٠٣١ - حدثنا ابن مسهر عن ليث عن مجاهد عن أبي هريرة قال: أوصاني خليلي ﷺ بركعتي الضحى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے خلیل حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاشت کی دو رکعتیں پڑھنے کا حکم دیا ہے۔