مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8029
باب: چاشت میں کتنی رکعات پڑھی جائیں گی ؟
كم (يصلي) من ركعة
حدیث نمبر: 8029
٨٠٢٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم عن علقمة أنه كان إذا حضر المصر صلى الضحى أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ جب شہر آتے تو چاشت کی چار رکعات پڑھا کرتے تھے۔