مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
كم (يصلي) من ركعة باب: چاشت میں کتنی رکعات پڑھی جائیں گی ؟
حدیث نمبر: 8029
٨٠٢٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم عن علقمة أنه كان إذا حضر المصر صلى الضحى أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ جب شہر آتے تو چاشت کی چار رکعات پڑھا کرتے تھے۔