مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8002
باب: جو حضرات چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے
من كان يصليها؟
حدیث نمبر: 8002
٨٠٠٢ - (حدثنا وكيع قال) (١) ثنا (أبو المنهال الطائي نصر بن أوس عن عبد اللَّه) (٢) ابن زيد عن أبي هريرة قال: قال (لي) (٣): عليك بسجدتي الضحى هما خير لك من ناقتين (دهماوين) (٤) من نتاج (بني) (٥) (بحتر) (٦) (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے فرمایا گیا: چاشت کے سجدوں کو اپنے اوپر لازم کرلو، یہ تمہارے لئے بنو بحتر کی نسل کی دو کالی اونٹنیوں سے بہتر ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) زيادة من: [أ، ص، ك].
(٤) في [ك]: (دهماوتين).
(٥) في [أ، ص]: (ابن).
(٦) في [ص، ز، هـ]: (بحيرة)، وفي [أ]: (بحير).
(٧) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن زيد.