حدیث نمبر: 80
٨٠ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا الجريري عن (عروة) (١) بن قبيصة عن رجل من الأنصار عن أبيه أن عثمان قال: ألا أريكم كيف كان وضوء رسول اللَّه ﷺ؟ قالوا: بلى. فدعا بماء، فمضمض ثلاثًا، واستنشق ثلاثًا، وغسل وجهه ثلاثًا، وذراعيه ثلاثًا (٢)، ومسح برأسه، وغسل قدميه، ثم قال: واعلموا أن الأذنين من الرأس، ثم قال: تحريت أو توخيت لكم وضوء رسول اللَّه ﷺ (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ایک انصاری صحابی روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو نہ سکھاؤں ؟ لوگوں نے کہا ضرور سکھائیں۔ آپ نے پانی منگوایا، اس سے تین مرتبہ کلی کی، تین مرتبہ ناک صاف کی، تین مرتبہ اپنے چہرے کو اور تین مرتبہ اپنے بازوؤں کو دھویا۔ پھر آپ نے اپنے سر کا مسح کیا پھر اپنے پاؤں دھوئے اور فرمایا کہ کان سر کا حصہ ہیں۔ پھر فرمایا کہ میں نے تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کرنے کا انداز سمجھا دیا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: زيادة (ثلاثًا).
(٣) مجهول، أخرجه الدارقطني (٣٦٧).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 80
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 80، ترقيم محمد عوامة 80)