مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7994
باب: جو حضرات چاشت کی نماز نہ پڑھا کرتے تھے
من كان لا يصلي الضحى؟
حدیث نمبر: 7994
٧٩٩٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن علقمة، قال: كان لا يصلي الضحى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ چاشت کی نماز نہیں پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (تكرر هذا الخبر).