مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: أول ما يحاسب به العبد الصلاة؟ باب: قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب کیا جائے گا
حدیث نمبر: 7985
٧٩٨٥ - حدثنا جرير عن منصور عن (تميم) (١) بن سلمة قال: أول ما يسأل عنه العبد يسأل عن صلاته، فإن تقبلت منه تقبل منه سائر عمله، وإن ردت عليه رد عليه سائر عمله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت تمیم بن سلمہ فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب کیا جائے گا۔ اگر نماز قبول ہوگئی تو باقی اعمال بھی قبول ہوجائیں گے اور اگر نماز میں کمی نکل آئی تو باقی اعمال بھی مردود ہوجائیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، ك، هـ]: (نمير)، وسيأتي الخبر ١٤/ ١٠٩ برقم: [٨٠٢٧] في كتاب الأوائل.