مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7973
باب: جو حضرات نماز کی پہلی دور کعتوں کو لمبا کرتے تھے
من كان يطيل في الأوليين في (كل) صلاة
حدیث نمبر: 7973
٧٩٧٣ - حدثنا معتمر بن سليمان عن التيمي عن أبي عثمان أن عمر كان يصلي الظهر عند زوال الشمس ويطيل أول ركعة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر زوال شمس کے وقت ظہر کی نماز پڑھتے تھے اور پہلی رکعت کو لمبا کرتے تھے۔