مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7955
باب: تراویح کے بدلے ملنے والی اجرت یا ہدیہ کا بیان
في الرجل يقوم بالناس في رمضان فيعطى
حدیث نمبر: 7955
٧٩٥٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا يزيد بن (إبراهيم) (١) عن الحسن قال عمر: اقرؤوا القرآن وسلوا اللَّه به قبل أن يقرأه قوم يسألون الناس به (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ قرآن پڑھو اور اللہ سے قرآن کے ذریعہ سوال کرو، کیونکہ ایک ایسی قوم آنے والی ہے جو لوگوں سے قرآن کے واسطے سے مانگاکریں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (الحطيم)، وسيأتي الخبر في ١٠/ ٤٧٩ برقم: [٣١٩٩٤] في كتاب فضائل القرآن، باب [١٥] من كره أن يتأكل بالقرآن.
(٢) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.