حدیث نمبر: 7953
٧٩٥٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن واقد عن (زاذان) (١) قال: سمعته يقول: من قرأ القرآن يأكل به جاء يوم القيامة ووجهه عظم ليس عليه لحم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زاذان فرماتے ہیں کہ جو شخص قرآن پڑھ کر کھائے وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر صرف ہڈی ہوگی، گوشت نہیں ہوگا۔

حواشی
(١) في [ب]: (زادان)، وكذلك في: [هـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7953
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7953، ترقيم محمد عوامة 7824)