مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يقوم ليلة الفطر باب: جو حضرات عید کی رات میں بھی تراویح پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7948
٧٩٤٨ - حدثنا حفص عن الحسن بن عبيد اللَّه، قال: كان عبد الرحمن بن الأسود يقوم بنا ليلة الفطر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبدا لرحمن بن اسود ہمیں عید کی رات کو بھی نماز پڑھاتے تھے۔