مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في القوم يصلون تطوعا في ناحية باب: جو حضرات نفل نماز مسجد کے ایک کونے میں پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7934
٧٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم، قال: كان المتهجدون يصلون في جانب المسجد والإمام يصلي بالناس في شهر رمضان.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ درویش لوگ مسجد کے ایک کونے میں نماز پڑھا کرتے تھے، جبکہ امام لوگوں کو تراویح پڑھا رہا ہوتا تھا۔