مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7931

باب: جو حضرات رمضان میں امام کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے

من كان يصلى خلف الإمام في رمضان

حدیث نمبر: 7931
٧٩٣١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن محمد بن عباد عن عبد اللَّه بن السائب قال: كنت أصلي بالناس في رمضان فبينا أنا أصلي إذ ⦗١٦٤⦘ سمعت تكبير عمر على باب المسجد قدم معتمرًا فدخل فصلى خلفي (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن سائب فرماتے ہیں کہ میں لوگوں کو تراویح پڑھایا کرتا تھا، اس دوران میں نے مسجد کے دروازے پر حضرت عمر کی تکبیر کی آواز سنی، وہ عمرہ کرنے آئے تھے۔ وہ مسجد میں آئے اور انہوں نے میرے پیچھے نماز پڑھی۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا، ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7931
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16306، ترقيم محمد عوامة: 7802»