مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7929
باب: جو حضرات رمضان میں لوگوں کے ساتھ تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے
من كان لا يقوم مع الناس في رمضان
حدیث نمبر: 7929
٧٩٢٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش، قال: كان إبراهيم وعلقمة لا (يقومان) (١) مع الناس في رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم اور حضرت علقمہ لوگوں کے ساتھ تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يقومون).