مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان لا يقوم مع الناس في رمضان باب: جو حضرات رمضان میں لوگوں کے ساتھ تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7929
٧٩٢٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش، قال: كان إبراهيم وعلقمة لا (يقومان) (١) مع الناس في رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم اور حضرت علقمہ تراویح کی امامت نہیں کرایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يقومون).