مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان لا يقوم مع الناس في رمضان باب: جو حضرات رمضان میں لوگوں کے ساتھ تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7927
٧٩٢٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حمزة عن إبراهيم قال: لو لم يكن معي إلا سورة أو (سورتان) (١) لأن أرددهما أحب إلي من أن أقوم خلف الإمام في شهر رمضان.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر مجھے ایک یا دو سورتیں آتی ہوں اور میں انہیں دہراتا رہوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں کسی امام کے پیچھے تراویح پڑھوں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (سورتين).