حدیث نمبر: 7920
٧٩٢٠ - حدثنا وكيع عن أبي (المعتمر) (١) قال: سألت الحسن: أي ساعة أقوم بهم؟ قال: أنظر أرفق ذلك بالقوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو المعتمر فرماتے ہیں کہ میں نے حسن سے سوال کیا کہ کس وقت میں تراویح پڑھنا زیادہ افضل ہے ؟ انہوں نے فرمایا جس وقت لوگوں کے لئے سہولت ہو۔
حواشی
(١) في [ب]: بياض.