حدیث نمبر: 7918
٧٩١٨ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عروة عن عبد الرحمن بن عبدٍ القاري قال: قال عمر: في الساعة التي ينامون فيها أعجب إلي من الساعة التي يقومون فيها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن عبد القاری کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے اس وقت کے بارے میں فرمایا جس میں لوگ سو جاتے ہیں : وہ وقت جس میں لوگ سو جاتے ہیں مجھے اس وقت سے زیادہ پسند ہے جس میں نماز پڑھتے ہیں۔