حدیث نمبر: 7916
٧٩١٦ - حدثنا وكيع قال: نا هشام بن عروة عن أبيه، أن عمر بن الخطاب أمر أبيًا أن يصلي بالناس في شهر رمضان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابی کو حکم دیا کہ رمضان میں لوگوں کو تراویح پڑھائیں۔
٧٩١٦ - حدثنا وكيع قال: نا هشام بن عروة عن أبيه، أن عمر بن الخطاب أمر أبيًا أن يصلي بالناس في شهر رمضان (١).حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابی کو حکم دیا کہ رمضان میں لوگوں کو تراویح پڑھائیں۔