حدیث نمبر: 7912
٧٩١٢ - حدثنا حسين بن علي عن الوليد بن علي عن أبيه، قال: كان سويد بن غفلة يؤمنا فيقوم بنا في شهر رمضان وهو ابن عشرين ومائة سنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ولید بن علی رضی اللہ عنہ کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ ہماری امامت کراتے تھے اور رمضان میں وہ ایک سو بیس سال کی عمر میں ہمیں تراویح پڑھایا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7912
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7912، ترقيم محمد عوامة 7784)